Sunday, 29 September 2013

Golden Words

تین چیزیںدنیامیں بہت جلدی ٹوٹ جاتی ھیں

شیشہ

دل
وعدہ




تین چیزیںدنیا میںک بھی پیچھا نہیں چھوڑتیں

غم
یادیں
قرضہ

تین چیزیںزندگی میںکبھی واپس نہیں آتی


بندوق سے نکلی گولی
زبان سےنکلی بات
گزراھواوقت



تین چیزیں زندگی میں بہت رولاتی ھیں

غصہ
آس
سچا پیار
Categories:

0 comments:

Post a Comment