Thursday, 3 October 2013

"کب آؤ گے؟"
جب انتظار میں آنکھیں پتھرھو جائیںگی‎ ‎
جب پیاسے لب مرجھا جائیںگے‎ ‎
جب درد حد سے بڑھ جائے گا‎ ‎
جب جان جسم سے نکل جائےگی‎ ‎
جب لوگ کفن پہنا دیں گے ‎ ‎
جب مٹی میں دفنا دیں گے‎ ‎
قبر پر پھول چڑھا دیں گے‎ ‎
چند آنسو بھی بہا دیں گے‎ ‎
تب مت آنا جب ہم میٹھی نیند سو رہے ہوں گے.‎

0 comments:

Post a Comment