Saturday, 5 October 2013

میرا بس چلے تو تیری یادیں خریدلوں،

اپنے جینے کے واسطے تیری باتیں خرید لوں،

کرسکیں جو ھر وقت دیدار تیرا،

سب کچھ لٹاکےوہ آنکھیں خرید لوں.

0 comments:

Post a Comment