Tuesday, 8 October 2013

عشره ذو الحجہ مبارک هو!


اس مبارک عشره میں کثرتِ نوافل، روزے، تلاوت قرآن، تسبیح و تہلیل، تکبیر و تقدیس اور صدقات و خیرات وغیرہ اعمال کا بہت بڑا ثواب ہے ۔‎ ‎
اور بالخصوص ان دس دنوں کی اتنی فضیلت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس عشرہ کی دس راتوں کی قسم یاد فرمائی ہے ۔‎ ‎
چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے:

وَالْفَجْرِ o وَلَیَالٍ عَشْرٍ o وَالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ o وَالَّیْلِ اِذَا یَسْرِo


قسم ہے مجھے فجر اور دس راتوں کی

0 comments:

Post a Comment